SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر

    ایران اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی ملاقات ۔ تصاویر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    پاکستانی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر

    صحافیوں پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے ۔ تصاویر

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰

    حالیہ دنوں میں مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی عوام کے درمیان بارہا تصادم ہوا ہے۔اس درمیان صیہونی دہشتگردوں نے اپنے ہم وطن افراد کی روداد غم کیمرے میں قید کرنے والے صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

  • قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر

    قلب و نظر کی بہار ہے یہ فصل خزاں۔ تصاویر

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    دنیا کے مختلف مقامات پر فصل خزاں کے دلربا نظارے دیکھ کر لطف اندوز ہوں!

  • ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر

    ایران میں برفباری کا ہوا آغاز ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷

    ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔

  • وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    وحدت اسلامی عالمی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی ۔ تصاویر

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    وحدت اسلامی کی تینتیسویں عالمی کانفرنس سنیچر کے روز اپنے اختتام کو پہونچی۔ اختتامی تقریب کو اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔اس موقع پر ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے بھی اسلامی اتحاد و یکجہتی کے موضوع پر اپنی آرٹ پیش کی۔

  • رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب کی میزبانی میں منعقد ہوا جشن وحدت ۔ تصاویر

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶

    مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں منعقد ہونے والی سالانہ عالمی وحدت کانفرنس کے شرکاء اور مہمان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اکٹھا ہوئے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے جشن وحدت و مسرت میں حصہ لیا۔اس موقع پر حاضرین کو رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا جبکہ جشن کی افتتاحی تقریر صدر مملکت روحانی نے کی۔اس تقریب میں غیر ملکی مہمانوں کے علاوہ ملک کے سبھی اعلیٰ سیاسی و فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔

  • تہران میں عالم اسلام کے طلباء یونین کا اجلاس

    تہران میں عالم اسلام کے طلباء یونین کا اجلاس

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    فوٹو گیلری

  • تہران میں سونے کی صنعت

    تہران میں سونے کی صنعت

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳

    فوٹو گیلری

  • کوالالامپور میں عالیشان جشن میلاد النبی (ص) ۔ تصاویر

    کوالالامپور میں عالیشان جشن میلاد النبی (ص) ۔ تصاویر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴

    ملیشیا کے دارالحکومت کوالالامپور میں نہایت عالیشان طریقے سے جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عاشقان مصطفیٰ (ص) اپنے خاص مقامی لباس پہن کر جشن میں حاضر ہوئے

  • تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر

    تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ۱ hour ago
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

  • عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS