ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i358220-ایران_کے_صوبے_مشرقی_آذربائیجان_کا_شمالی_علاقہ_جلفا
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا شمالی علاقہ جلفا

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمالی علاقے میں واقع جلفا شہر 1670 کیلو میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس شہر کی سرحدیں شمال سے ارمنستان اور نخجوان کے ممالک کے ساتھ ملتی ہیں۔