-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰صیہونی حکومت کے جرائم اور نسل کشی کی مذمت اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں تہران کے یہودیوں کا اجتماع
-
غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶تہران کے عوام مختلف طریقوں سے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
-
غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع 24 اکتوبر بروز بدھ کو فلسطین اسکوائر پر منعقد ہوا۔
-
چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 اکتوبر کو ملت سنیما کیمپس میں شروع ہوا۔ یہ فلمی میلہ 25 اکتوبر تک جاری رہے گا
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا