SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر

    مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔

  • قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر

    قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مجلس حسین (ع)۔ تصاویر

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰

    ان دنوں حسن روایتِ قدیم تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے خمسۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے جس میں ملک کے معروف علماء، خطباء اور مداحان اہلبیت تقریر اور نوحہ خوانی کرتے ہیں۔ یہ مجالس کورونا پروٹوکول کے پیش نظر بغیر عزاداروں کے منعقد ہوتی ہیں تاہم ان مجالس کو مختلف ٹی وی چینلز سے نشر کیا جاتا ہے۔

  • ایران غمِ حسین (ع) میں غرق۔ تصاویر

    ایران غمِ حسین (ع) میں غرق۔ تصاویر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    ایران میں ہفتے کے روز سے باضابطہ طور پر موسم عزا کا آغاز ہو گیا۔ محرم کا چاند افق عالم پر نمودار ہوتے ہی ملک بھر میں فرش عزا بچھ گئی اور حسینی پروانے اپنے مولا و آقا کے سوگ میں بے تابی کرتے نظر آنے لگے۔ تصاویر میں آپ مجالس عزا کی کچھ جھلکیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • محرم کی دستک ۔ تصاویر

    محرم کی دستک ۔ تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳

    موسم عزا محرم الحرام ۱۴۴۴ ہجری کی آہٹ محسوس ہوتے ہی دنیا بھر میں شمعِ حسینی کے پروانوں نے مقامات مقدسہ، اپنے آس پاس اور اطراف کے گلی کوچوں، بازاروں، شاہراہوں، مسجدوں، حسینیوں اور اپنے گھروں کو سیاہ پوش کر دیا ہے اور ماہ اشک و عزا، محرم کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ کربلا، نجف، کاظمین، مشہد، سامرا، دمشق اور قم میں واقع روضات عالیہ میں بھی عزاداری سید الشہدا (ع) کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

  • آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    آئمہ جمعہ و جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    ایران میں پہلی نماز جمعہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر کے آئمہ جمعہ و جماعات نے حسینہ امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  •  ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان

    ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹

    اشترنکوہ محفوظ علاقہ اپنی اونچی اور برف سے ڈھکی چوٹیوں، خوبصورت ندیوں، گہری وادیوں، متنوع نباتات اور حیوانات کے ساتھ ازنا شہر کا ایک نہایت خوبصورت دیہات ہے جو سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اشترنکوہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے اور بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ علاقہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے، جو درود کے جنوب مشرق سے الیگودرز کے شمال مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔

  • مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی

    مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲

    مکہ مکرمہ سے ایرانی حجاج کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا اور ایران کے صوبہ فارس کے حجاج کا پہلا قافلہ بدھ کو شیراز شهید آیت الله دستغیب انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پہنچا جس کا شاندار طریقے سے استقبال کیا گیا۔

  •     ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔

  • ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔

  • روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰

    آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

Show More

خاص خبریں

  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
  • وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
  • اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS