ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i416651-ارومیہ_میں_موسم_سرما_کی_پہلی_برف_باری
ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کا شہر ارومیہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴ Asia/Tehran
  • ارومیہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ۔