-
قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
منہ زور سامراجی دشمن کے سامنے سرتسلیم خم نہ کرنا انقلاب اسلامی کا اٹل اصول ہے، ایران کسی کے سامنے جھکنے والا نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کو اسلامی نظام کا دشمن قرار دیتے ہوئے اسکے سامنے سر تسلیم خم نہ کرنے کو اسلامی نظام کا ایک اٹل اصول قرار دیا ہے۔
-
حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جس میں کورونا پابندیوں کے پیش نظر قائد انقلاب اسلامی تنہا حاضر مجلس ہوتے ہیں اور یہ پروگرام ایرانی ذرائع ابلاغ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ ملک کے عام مسائل کے حل میں موثر واقع ہو سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ رضاکار فورس (بیسج) کے جوان ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ (قائد انقلاب اسلامی، 16 اکتوبر 2021)
-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)