-
اتحاد کوئی وقتی ٹیکٹک نہیں، ایک ابدی قرآنی اصول ہے/ سالانہ وحدت کانفرنسیں ناکافی ہیں، اتحاد کے لئے مسلسل عملی جد وجہد لازمی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتحاد کو ایک ابدی قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔
-
مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
وحدت اسلامی عالمی کانفرنس کے شرکاء کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات، کل
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ، دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نمازجنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں ان کے آبائی شہر میں لے جاکر تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه حسن زاده آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔