-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
جب عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴عراق کے دار الحکومت بغداد کے عوام نے شمع جلاکر اپنے عظیم کمانڈروں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو یاد کیا۔
-
شہدائے محاذ استقامت کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پرتاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
سلیمانی کے خون کی قسم+ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ایک ترانہ جاری کیا ہے جس کا عنوان ہے سلیمانی کے خون کی قسم۔
-
شہید سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
سردار محاذ استقامت کے جہاد پر ایک نظر
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی اور انہوں نے اس ذمہ داری کو بخوبی انجام دیا۔ پتھروں سے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے میزائل اور راکٹ اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶امریکی دہشت گرد فوج نے تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
لبنان کی سڑکیں، جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر سے مزین+ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰لبنان کے عوام نے جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے لبنان کی سڑکوں کو جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی تصاویر سے مزین کر دیا۔
-
غزہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر، اسرائیل میں تشویش
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کے گلی کوچوں کی رونق بنی ہوئی ہیں اور اس سے اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔