SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قبضہ

  • افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان

    افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷

    دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کا کردار مثبت ہے۔

  • امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ

    امریکہ بہادر کا 2021 میں نیا کارنامہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵

    شام کے صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 12 سالہ بچے کو قتل کردیا ۔

  • امریکی جاسوسی اڈے پر ایرانی طلبہ کا قبضہ

    امریکی جاسوسی اڈے پر ایرانی طلبہ کا قبضہ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵

    تیرہ آبان مطابق چار نومبر انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں میں مصروف امریکہ کی مسلسل شیطنتوں کے جواب میں دارالحکومت تہران میں قائم امریکی جاسوسی اڈے (سفارت خانہ) پر قبضہ کر لیا تھا۔ اسی مناسبت سے ایران میں ہر سال اس دن کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور خاص ریلیوں اور تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر اجتماعات ممکن نہیں ہو پائے ہیں۔

  • فلسطین میں اسرائیلی قبضے اور محاصرے کے خلاف اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی

    فلسطین میں اسرائیلی قبضے اور محاصرے کے خلاف اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے، فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • موزمبیق میں ایک اہم بندرگاہ پر داعشی عناصر کا قبضہ

    موزمبیق میں ایک اہم بندرگاہ پر داعشی عناصر کا قبضہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    داعش سے وابستہ عناصر نے شمالی موزمبیق کی ایک اہم بندرگاہ پر قبضہ کر لیا ہے۔

  • کیا سعودی عرب بحرین کو نگل جائے گا؟

    کیا سعودی عرب بحرین کو نگل جائے گا؟

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵

    برطانوی صحافی رابرٹ فسک نے سن دو ہزار گيارہ میں انڈیپنڈینٹ اخبار میں لکھا تھا: بحرین اب آل خلیفہ کی سرزمین نہیں ہے بلکہ اب وہ سعودی عرب کا علاقہ اور اس کی ایک ریاست ہے۔

  • نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

    نیو یارک میں اسرائیل مخالف مظاہرہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰

    نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں اور غرب اردن پر قبضہ کرنے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

  • ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کا اعلان

    ایران کی جانب سے فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت کا اعلان

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سرزمین فلسطین اور بیت المقدس پر غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے کے خاتمے کے حوالے سے عالمی برادری اور خاص طور سے اقوام متحدہ سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔

  • فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم نکبت کی مناسبت سے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے اور یہ تمام علاقائی بحرانوں کی جڑ ہے.

  • امریکی جیل پر قیدیوں کا قبضہ

    امریکی جیل پر قیدیوں کا قبضہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴

    امریکی ریاست ارکنساس کی جیل کے انتہائی سیکورٹی والے حصے پر باغی قیدیوں نے قبضہ کرلیا ہے۔

خاص خبریں

  • پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
    پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
    ۵۴ minutes ago
  • اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
  • Video | لبنان: حزب الله کی حمایت میں ریلی اور مظاہرے + ویڈیو
  • امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
  • یمن کے حملے؛ ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل ٹھپ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS