-
سعودی عرب اور اقوام متحدہ کو انصاراللہ کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد کو یمن کے ساحل کے قریب صافر آئل ٹینکر میں ممکنہ دھماکے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بیروت دھماکوں کے واقعات کی یمن میں تکرار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
امریکہ نے صیہونی ٹولے کی مدد کے لئے 38 ارب ڈالر منظور کئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵امریکی ایوان نمائندگان نے آئندہ دس برسوں کے دوران صیہونی حکومت کو اڑتیس ارب ڈالر کی مالی مدد کرنے کی منظوری دی ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس امریکی اقدام کو سرکشی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی تقویت سے تعبیر کیا ہے۔
-
عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی جانب سے یمن کے شہر الحجہ اور الجوف میں شادی کی تقریب پر حملے کی شدید مذمت کی۔ آل سعود کے اس ہولناک حملے میں 25 نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ٹی ٹی پی کا سرغنہ اقوام متحدہ کی بلیک لیسٹ میں شامل
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے اسلام آباد کی پیشکش پر تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے والے انسانیت کے قاتل ہیں!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جو ممالک اس وقت ایران کے لئے دواؤں اور طبی وسائل کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ انسانیت کو قتل کر رہے ہیں۔
-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پولیس اور انتہا پسند ہندوؤں کا عمل نسل کشی ہے: عالمی علما تنظیم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷مسلم علما کی عالمی تنظیم نے ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی ایکٹ جیسے نسل پرستانہ قانون کو واپس لے اور اس کے نفاذ پر روک لگائے۔
-
دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام پر ترکی کا ردعمل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ترکی کی وزارت خارجہ نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تنقید پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے
-
امریکا کی ماہیت ! ۔ پوسٹر
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷بانی انقلاب اسلامی نے اب سے کئی دہائی قبل امریکہ کو شیطان بزرگ کا لقب دیا تھا۔ شیطان بشریت کے لئے سوائے تباہی و بربادی کے اور کوئی تحفہ نہیں رکھتا۔ امریکہ نےاپنے مزاج، اقدامات، بیانات اور پالیسیوں سے بخوبی ثابت کر دیا ہے کہ امام خمینی (رہ) کا کہا غلط نہیں تھا اور وہ واقعی معنیٰ میں بڑا شیطان ہے جس نے دنیا کو سوائے تباہی، بربادی، خون خرابے اور فتنہ و فساد کے کچھ نہیں دیا۔