-
کشمیر کی صورتحال پر جینوسائڈ واچ کی تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴جینوسائڈ واچ نے کشمیر کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کشمیر کی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بین الاقوامی اداروں پر یمنی عوام کے قتل عام کا الزام
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳یمنی عوام نے اقوام متحدہ سے وابستہ خوراک کی عالمی تنظیم پر فاسد غذائیں ارسال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی بمباری، 13 افغان شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر تیرہ افغان شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔
-
انٹیلی جنس کو مساجد پرحملے کی خبرتھی: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے کی خبر انٹیلی جنس ایجنسیوں کو تھی۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔
-
مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نےمساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی اور سوچی سمجھی سازش قراردیاہے۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں فائرنگ سے49 افراد شہید۔ متعدد زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے جب کہ دورے پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔
-
مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۲میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔