-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
-
60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجدالاقصی ادا کی جمعہ کی نماز، صیہونی حکومت لرزہ براندام
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
-
فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲مقبوضہ ویسٹ بینک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت اور فلسطینی استقامت
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شیخ جراح کے علاقے پر اسرائیل کی دہشتگردی
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ قدس کے علاقے شیخ جراح پر حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی دشمن کے مقابلے میں شہید قاسم سلیمانی کے اقدامات کی ستائش
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸فلسطین کی دفاعی فورس سرایا القدس کا کہنا ہے کہ شہید سلیمانی نے صہیونی دشمن کے مقابلے میں ہماری بھرپور اور مکمل حمایت سے کبھی دریغ نہیں کیا۔
-
حماس کی جانب سے استقامت پر تاکید
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ