SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قدس

  • تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر

    تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰

    فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔

  • جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو

    جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔

  • اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    اسرائیل؛ خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    مقبوضہ فلسطین:تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صیہونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صیہونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔

  • صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    صیہونی لگڑبھگوں کا وحشی پن ۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲

    ظاہرا صیہونی درندے ایک فلسطینی کو اسکے گھر سے زبردستی باہر نکال کر گرفتار کر کے لے جانا چاہتے ہیں!

  • ایرانی صدر کی زبانی اسرائیل کو ملنے والے القاب!

    ایرانی صدر کی زبانی اسرائیل کو ملنے والے القاب!

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے دورۂ صدارت کے دوران مختلف موقعوں پر اسرائیل کو کچھ الفاظ و القاب سے نوازا ہے۔

  • اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

    اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۰

    قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

  • ایران کی فلسطین پالیسی کی قدردانی

    ایران کی فلسطین پالیسی کی قدردانی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم یکجہتی فلسطین

    عالمی یوم یکجہتی فلسطین

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • قدس میں برفباری کے مناظر ۔ ویڈیو

    قدس میں برفباری کے مناظر ۔ ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶

    بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے خوبصورت مناظر دیکھئے!

  • گیارہ مہینے میں 300 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

    گیارہ مہینے میں 300 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱

    بیت المقدس میں صیہونی فلسطینی امور کے ریسرج سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو جب سے صیہونی حکومت کا دارالحکومت اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی صیہونی فوجیوں کو ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
    ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف: صیہونی حکومت اور امریکا کی مذمت میں جنوبی افریقہ کا مؤقف دلیرانہ ہے
    ۴ hours ago
  • نائب وزير خارجہ : مراعات کے تبادلے پر مشروط پابندیاں منظور کی جا سکتی ہيں
  • حزب اللہ کو کسی سرپرست کی ضرورت نہیں: لاریجانی کا بیان
  • صحافیوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی؛ ایران کے وزیر خارجہ کا سخت ردعمل
  • تلنگانہ میں ’اے آئی مشن‘ کی شروعات؛ تعلیم، صنعت اور سرکاری نظام میں انقلاب کی راہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS