جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i339964-جاری_ہے_فلسطینیوں_کا_’’حقِ_واپسی_مارچ_ویڈیو
گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran