-
دردناک رخصتی ۔ تصویر+ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۰گزشتہ روز یوم نکبت پر فلسطین میں کچھ ایسے دلخراش مناظر دیکھنے میں آئے!کہیں ایک ماں خون میں لت پت اپنی آٹھ مہینے کی بچی سے رخصت ہو رہی تھی تو کہیں ایک باپ اپنے نوجوان بیٹے کی لاش پر بین کر رہا تھا۔
-
بیت المقدس میں ’’گِدھوں‘‘ کی سیلفی!!
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴گزشتہ روز ایک طرف جہاں فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی تھی، وہیں دوسری طرف امریکی اور صیہونی گِدھ مسکراتے ہوئے سیلفی لینے میں مصروف تھے۔
-
امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
القدس فلسطین کا اٹوٹ انگ
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
-
ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنے جائیں گے۔۱۴ مئی کو کہ جسے عالم اسلام بالخصوص فلسطین میں ’’یوم نکبت‘‘ کہا جاتا ہے،اسرائیل کے نحس اور ناپاک وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اسی دن امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرے گا۔
-
مردوں کے شانہ بشانہ ہیں فلسطینی خواتین ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۳مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں کے قریب فلسطینیوں کے واپسی مارچ اور مظاہروں میں فلسطینی خواتین بھی شجاع اور با ہمت مردوں کے شانہ بشانہ شریک ہوتی ہیں۔
-
بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
بیت المقدس میں اسرائیلیوں کی خباثت ۔ تصاویر
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی اور اسکے افتتاح میں ایک ہفتہ باقی ہے۔اس دوران بیت المقدس کی میونسپلٹی نے امریکی سفارتخانے کے سائن بورڈ شہر کی شاہراہوں میں لگانا شروع کر دئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطینیوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔