-
اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!
-
ٹرمپ کالونی ، بیت المقدس پر امریکہ و اسرائیل کی تسلط پسندی کی علامت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹اسرائیل کے کنسٹرکشن اور ہاؤسنگ منسٹر یواف گالانٹ نے کہا ہے کہ تل ابیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں جہاں مختلف ممالک کے سفارتخانے بنائے جائیں گے اس علاقے کا نام ٹرمپ کالونی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
-
فلسطینیوں کے شکاری، صیہونی درندے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵فلسطینیوں کو مارنا اسرائیلی فوجیوں کا ایک روز کا مشغلہ ہے۔یہ سفاک درندے آپس میں طے کرتے ہیں،پھرشکار کے طور پر کسی فلسطینی جوان کو چنتے ہیں،نشانہ سادھتے ہیں، مارتے ہیں اور پھر کھلکھلا کر ہستے ہوئے چلے جاتے ہیں۔
-
قدس صیہونیوں کا دارالحکومت نہیں : محمود عباس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے القدس شریف پر امریکہ کے جاہلانہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ یا کسی اورکو القدس شریف کو جابر صہیونیوں کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دے کر اس فیصلے سے مقابلہ کریں گے.
-
فلسطین میں واپسی مارچ پر فائرنگ 4 فلسطینی شہید
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۰فوٹو گیلری
-
غزہ میں جاری ہے زندگی ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴غزہ میں چلتی پھرتی زندگی کے مناظر آپ نے شاید کم ہی دیکھے ہوں۔اس ویڈیو میں غزہ کا رخ زندگی بھی دیکھئے!
-
فلسطین میں واپسی مارچ کے موقع پر صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پرفائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹فوٹو گیلری
-
عمر بیت گئی جنگ کرتے کرتے! ۔ کارٹون
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷امریکا اب تک کی اپنی ۲۴۱ سالہ عمر میں ۲۲۰ سال جنگ میں مصروف رہا ہے۔ (کارٹون از:تسنیم نیوز)
-
ایران کے شہروں تبریز اور اهواز میں مدافعان حرم کی تشیع جنازہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری