-
تمام فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق پر تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے دنیا بھر کے مسلمانوں اور آزاد منش انسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے اپنی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا کریں۔
-
بیت المقدس اور غرب اردن سے متعدد فلسطینی گرفتار
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰صیہونی فوجیوں نے منگل کی رات مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدرکی نگاہ میں مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل بیرونی طاقتوں کی طرف دیکھنے اور ان سے مدد مانگنے سے ممکن نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کا ذہنی ٹیسٹ ہوگا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴امریکی صدر ٹرمپ کی ذہنی صحت کا ٹیسٹ ہوگا۔
-
بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں بیت المقدس کی عدم تقسیم یا متحدہ قدس کے نام سے قانون کی منظوری فلسطینی عوام سے اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
فلسطین میں انبیائے کرام کے مزارات ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں الخلیل شہر واقع ہے جہاں چند انبیاء کرام کی قبریں موجود ہیں۔اس ویڈیو میں جناب ابراہیم، جناب یعقوب اور جناب یوسف علیہم السلام کی قبور اطہر ملاحظہ فرمائیں۔
-
صیہونی توسیع پسندی پر حماس کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں، 39 فلسطینی زخمی
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳فلسطین کے مختلف علاقوں میں جمعے کو احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔