-
دیگر ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی جمہوریت کی توہین
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کو جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ میں فلسطینیوں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع عناتا کے علاقے میں فلسطینیوں کے مکانات پر حملہ کردیا۔
-
بیت المقدس کی حمایت کرنے والے ملکوں کو ٹرمپ کی دھمکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴امریکی صدر ٹرمپ نے ان ملکوں کو جو بیت المقدس کے بارے میں واشنگٹن کے فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کرنے والے ہیں، دھمکی د ی ہے۔
-
کراچی میں کل جماعتی کانفرنس، بیت المقدس کے تحفظ پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
دھمکی آمیز لہجہ جمہوریت کو کمزور کرنے کی ٹرمپ کی کوشش: ظریف
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل رات اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ میں ووٹنگ کے حوالے سے ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکیوں کی جمہوریت کی یہ علامت ہے کہ یا ہمارے ساتھ یا پھر ہمارے خلاف ۔
-
اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ صیہونی حکومت نے منگل کے روز بھی غزہ پر فضائی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
ایران: قدس قرار داد کو ویٹو کرنے کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سلامتی کونسل میں فلسطین کے حوالے سے مصر کی پیش کردہ قرار داد کو ویٹو کرنے کے اقدام کی مذمت کرکے اسے فلسطینی قوم کے حقوق کی پامالی اور عالمی امن و سلامتی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
-
بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے 14 رکن ممالک کی جانب سے قرار داد کی حمایت کے باوجود اسے ویٹو کردیا۔
-
بیت المقدس کو فضا سے دیکھئے!- ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۱فضا سے بنائی گئی بیت المقدس کی خوبصورت ویڈیو ملاحظہ کریں!