-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲صیہونی فوجیوں نے پیر کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین سے متعلق کمیٹی کا تہران اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین سے متعلق کمیٹی نے بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷ہزاروں امریکی مسلمانوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ کیا۔
-
بیت المقدس کی حمایت میں مشہد میں مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں سیکڑوں طلبہ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ایسے مسودہ قرار داد پر غور کر رہی ہے کہ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیت المقدس شہر کے بارے میں کسی بھی فیصلے کی قانونی حثیت نہیں ہے اور اسے منسوخ سمجھا جانا چاہیے۔
-
مسجدالاقصی کی قداست پر مصری کے شیخ الازہر کی تاکید
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹مصر کے شیخ الازہر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مسلمانوں میں مسجدالاقصی بھی حرمین شریفین کی مانند مقدس ہے۔
-
بھگوڑے اسرائیلی ۔ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱پیشرفتہ اسلحوں میں سر سے پیر تک اٹے ہوئے درندہ صفت اسرائیلی فوجی ہاتھوں میں اینٹیں پتھر اٹھائے فلسطینی جوانوں کے سامنے ٹک نہ سکے اور بھاگنے پر مجبور ہو گئے!
-
اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
-
فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!
-
حماس کا تیسواں یوم تاسیس
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ