-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
استنبول اجلاس میں یکجہتی فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کا مظہر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے انعقاد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے مسئلہ فلسطین کے بارے میں مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
امریکی صدر کے خلاف تہران میں اسکولی طلبا کا مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰سیکڑوں اسکولی طلبا نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کے جانے کے خلاف تہران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئزر لینڈ کے سفارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔۔
-
دنیا کے ایک سو فنکاروں کی جانب سے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳دنیا کے ایک سو سے زیادہ فنکاروں نے ایک کھلے خط میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
درندہ اسرائیل! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶صیہونیوں کی درندگی ملاحظہ اور اسکی نابودی کی دعا کریں! ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
-
فلسطین میں ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸فوٹو گیلری
-
ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!
-
بیت المقدس کے بارے میں نتن یاہو کی بے شرمی کی انتہا
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳تحریک فتح نے اعلان کیا ہے کہ پیرس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کا حالیہ بیان اس غاصب حکومت کی بے شرمی کی انتہا کو واضح کرتا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ٹرمپ کا فیصلہ اسرائیل کے جعلی ہونے کی دلیل
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵ایران کے پارلیمانی اراکین نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کئے جانے کا ٹرمپ کا فیصلہ صیہونی حکومت کے جعلی اور خودساختہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں کے لئے ہمہ جہتی حمایت کا اعلان کیا ہے۔