-
امریکی اور صیہونی منصوبے کے مقابلے میں عالم اسلام کی استقامت پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ فلسطینی گروہ اور عالم اسلام کو چاہئے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے ناپاک منصوبوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
تہران میں بیت المقدس کے مدافعین کا اجتماع
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰فوٹو گیلری
-
غزہ کی شیردل خواتین ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸آزاد فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیم حماس سے وابستہ خواتین کی جنگجو یونٹ نے اپنی دفاعی آمادگی کو بتانے کے لئے غزہ کی سڑکوں پر پریڈ کی۔
-
ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں
-
برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا، موگرینی
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرے گی۔
-
وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں مختلف شعبوں میں متعدد مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
امریکی اقدام عظیم انتفاضہ کے آغاز پر منتج ہو گا، ایران
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد باقری نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو جعلی و غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کو عظیم انتفاضہ کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے اقدام کو فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کے لئے ایک بڑا فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی و خونریزی کا ذمہ دار امریکہ ہوگا۔
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف کراچی میں مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے خلاف امریکہ میں بھی مظاہرے
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲می سی سی پی میں سول رائٹس میوزیم کی افتتاحی تقریب میں ٹرمپ کی آمد کے موقع پر سیکڑوں افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔