SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی

    ایرانی پہلوان کے ایثار کی رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے قدردانی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔

  • عرب اور اسلامی ممالک امریکہ سے رابطے توڑ لیں، ایرانی اسپیکر

    عرب اور اسلامی ممالک امریکہ سے رابطے توڑ لیں، ایرانی اسپیکر

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان، بعض عرب ملکوں کی ہم آہنگی سے انجام پایا ہے جس کا مقصد عرب - اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا اور مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنا ہے۔

  • ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی

    ٹرمپ کا فیصلہ جلتی پر تیل کے مترادف ہے، صدر روحانی

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ ایک غلط فیصلہ ہے جس نے علاقے میں بھڑکی آگ پر پٹرول ڈالنے کا کام کیا ہے۔

  • امریکی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کا اتفاق

    امریکی سازشوں کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کا اتفاق

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کہا ہے کہ فلسطینی عوام بیت المقدس اور پوری سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے فلسطینی عربی اور اسلامی اسٹریٹیجک منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے راستے کو جاری رکھیں گے۔

  • ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون

    ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵

    برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!

  • ٹرمپ کے فیصلے پر عرب لیگ کا اجلاس ختم

    ٹرمپ کے فیصلے پر عرب لیگ کا اجلاس ختم

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴

    بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں

    مقبوضہ فلسطین میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ٹرمپ کے فیصلے پر عام اسلام کا ردعمل

    ٹرمپ کے فیصلے پر عام اسلام کا ردعمل

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج

    امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل کی غاصب حکومت بیت المقدس میں دفن ہوکے رہ جائے گی

    اسرائیل کی غاصب حکومت بیت المقدس میں دفن ہوکے رہ جائے گی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غاصب حکومت بیت المقدس میں دفن ہوکے رہ جائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۲ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS