-
مشہد: امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل سسٹم کی رینج اتنا زیادہ بڑھائےگا کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں کی نیند حرام ہوجائے گی۔
-
امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے فیصلے پر فلسطینیوں کا رد عمل
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس فلسطینیوں کے حوالے کیا جائے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے بیت المقدس کو فلسطینیوں کے حوالے کئے جانے اور تمام مسلمانوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ متحد ہو جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں نئی فلسطینی انتفاضہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینیوں کی نئی انتفاضہ شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی بیت المقدس اور فلسطین کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ منگل کو ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر عالمی اور یورپی ردعمل
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶یورپ کے مختلف ملکوں اور تنظیموں نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کو غیر تعمیری اقدام قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کے اس فیصلے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
بیت المقدس کے خلاف امریکی اور صیہونی سازش کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین، پاکستان عوامی تحریک، جمعیت علمائے پاکستان، سنی اتحاد کونسل نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے پر سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئےکہا کہ بیت المقدس عربی اور اسلامی ہے اور آخر تک رہے گا۔