SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • اردوغان نے کیا ٹرمپ کو خبردار؛ بیت المقدس ریڈ لائن ہے

    اردوغان نے کیا ٹرمپ کو خبردار؛ بیت المقدس ریڈ لائن ہے

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔

  • بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل

    بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل

    Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷

    اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، بیت المقدس کو سرکاری طور پر صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر فلسطینیوں کا انتباہ

    بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر فلسطینیوں کا انتباہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵

    پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور محدود خود مختار انتظامیہ کے ترجمان نے بیت المقدس کے خلاف امریکی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا منصوبہ

    مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا منصوبہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    بیت المقدس کی بلدیہ، صیہونی فوجیوں کی حمایت میں کفر عقب کے علاقے میں فلسطینیوں سے متعلق ایک سو اڑتیس مکانات پر مشتمل پانچ عمارتوں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ حملے کی حمایت

    مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ حملے کی حمایت

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲

    فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے میں انجام پانے والی شہادت پسندانہ کارروائی کی حمایت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا

    صیہونی حکومت نے اسلامی اوقاف کے دفاتر کو بند کردیا

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی کے صحن خاص طور پر باب الرحمہ میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کوبندکردیا ہے۔

  • اسرائیل نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

    اسرائیل نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس شہر سے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے

  • شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں

    شکست کے بعد صیہونی حکومت کی انتقامی کارروائیاں

    Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    بیت المقدس میں شکست کے بعد صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کےخلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ہے

  • فلسطینی مظاہرین کے سامنے صیہونی حکومت کی پسپائی

    فلسطینی مظاہرین کے سامنے صیہونی حکومت کی پسپائی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۳

    صیہونی حکومت ، مسجد الاقصی میں کیمرے نصب کرنے کے منصوبے سے بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئی۔

  • اسرائیلی نے ایک نمازی کو ماری لات ۔ ویڈیو

    اسرائیلی نے ایک نمازی کو ماری لات ۔ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵

    مقبوضہ فلسطین میں نماز پڑھ رہے ایک فلسطینی کو ایک یزید زادے اسرائیلی نے لات ماری۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران

    ۱۸ minutes ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن

  • Video |

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS