-
مسجدالاقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں، حماس
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴فلسطینی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ دوسری جانب لبنان کے شیعہ اور سنی علمائے کرام نے عالم اسلام سے مسجدالاقصی کو یہودی رنگ دینے کی اسرائیلی سازش کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بیت المقدس اور فلسطین امت مسلمہ کی اہم امنگ و آرزو ہے، اسماعیل ہنیہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی اصل امنگ و آرزو بیت المقدس اور فلسطین ہے، جسے بعض سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
فلسطین نے عید منائی ۔ تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸آج سنیچر کے روز فلسطین کے ساتھ ساتھ روس، شام، ترکی اور انڈونیشیا جیسے متعدد ممالک میں بھی عید الفطر منائی گئی۔
-
صنعا، موصل، دمشق، بیروت، سبھی فلسطینی ہیں ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
-
فلسطین کی رگوں میں دوڑا تازہ خون ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
فلسطین آزاد ہوگا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳فقیہ بصیر، کشتی انقلاب کے ناخدا آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عقیدہ ہے کہ فلسطین کی آزادی اللہ نے مقدر کر دی ہے۔
-
بیت المقدس میں نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے سات ہزار نئے مکانات تعمیر کئے جانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے
-
عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی اپیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵تقریب مذاہب اسلامی عالمی اسمبلی اور اہلبیت ورلڈ اسمبلی نے تمام مسلمانوں سے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کرنےکی اپیل کی ہے
-
پاکستان میں 23 جون کو جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس منایا جائے گا
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے جے یو پی اور ملی یکجہتی کونسل کے تمام ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ 23 جون 2017ء جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس اور جشن نزول قرآن و یوم پاکستان منایا جائے۔