عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
فلسطین کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا تو پورا علاقہ بدامنی سے دوچار ہو جائے گا۔
فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کے موقع پر بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
قدس بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے قدس اور دیگر مقدس اسلامی مقامات کے دفاع کا عمل جاری رہے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قدس اور انتفاضہ کمیٹی کے چیئرمین نے انتفاضہ قدس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ علاقوں میں امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے ۔
صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر وسیع اور اجتماعی حملے کا مطالبہ کیا ہے۔