-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
مغربی ممالک کی رکاوٹوں کے باوجود شام میں ایران کی امدادی سرگرمیاں جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر روز انجام پانے والے 50 مزاحمتی آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔
-
قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔
-
مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔
-
جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو استقامتی محاذ کے لئے ایک تحفہ الٰہی قرار دیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جا ئیگا: جنرل قاآنی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں نے یہ سوچا تھا کہ جنرل سلیمانی کو شہید کرنے سے وہ اپنے ہدف تک پہنچ گئے ہیں تاہم انھیں نہیں معلوم کہ وہ کہیں بھی امان میں نہیں ہیں ۔
-
ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہروں اور قریوں میں سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔