ایران کے ایک کم سن قاری کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے کہ جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی۔
محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو
آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں دو بہنوں نے اپنی محنت اور لگن سے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے کپڑے کی جلدوں پر پورے قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
سحر نیوز رپورٹ
حرم امام رضا علیہ السلام میں قرآنی پروگرام’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قومی اور بین الاقوامی قاریانِ قرآن شرکت فرمائیں گے۔