-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ، "اقرا" ، پاکستان کے قومی چینل سے بھی ہو گا نشر
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵ایران اور پاکستان نے میڈیا تعاون کے میدان میں ایک تاریخی اور بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر میڈیا تعاون شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔
-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱سویڈن میں عراقی عیسائی پناہ گزین سلوان مومیکا کی ہلاکت کے چند روز بعد ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی "ہارڈ وے" پارٹی کے رہنما راسموس پالوڈن نے ایک بار پھر گستاخانہ حرکت میں قرآن پاک کو نذر آتش کر دیا
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28
-
عید بعثت کے موقع پر مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ1
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/27
-
ڈنمارک: قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں پر مقدمہ درج
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دیئے جانے کے نئے قانون کے تحت کل پہلی بار 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔