-
کرگل میں بہارقرآن
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں قرآن مجید کی 26 ویں بین الاقوامی نمایش
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶فوٹو گیلری
-
قیامت سے متعلق آیات تصاویر کے آئینے میں
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔
-
حرم مطهر حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں قرآن مجیدکی تلاوت
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۳فوٹو گیلری
-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
-
سنندج کی جامع مسجد میں تلاوت قرآن مجید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰فوٹو گیلری
-
تلاوت سن کر نم ہوئیں رہبر کی آنکھیں ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴اب سے اٹھائیس سال قبل حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مصر کے معروف قاری مرحوم استاد شحات محمد انور نے سورہ انسان کی بعض آیات کی تلاوت کی جسے سن کر رہبر انقلاب اسلامی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
-
حرم حضرت معصومه (س) میں قرآن مجید کی تلاوت
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری
-
بارگاہ مولا میں نونہالوں کی بزم قرآن ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹نجف اشرف:ماہ مبارک رمضان کے بابرکت موقع پر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر نونہالوں کے لئے بھی بزم قرآنی کا اہتمام کیا گیا ہے۔