تہران میں قرآن مجید کی 26 ویں بین الاقوامی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i326760-تہران_میں_قرآن_مجید_کی_26_ویں_بین_الاقوامی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶ Asia/Tehran
  •  تہران میں قرآن مجید کی 26 ویں بین الاقوامی نمایش

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن مجید کی 26 ویں نمایش کے بین الاقوامی شعبے کا کل افتتاح ہوا۔ قرآن مجید کی اس نمایش گاہ میں عالم اسلام کی 20 معتبر و مستند یونیورسٹیوں اور تحقیقی مراکز کی قرآن و حدیث سے متعلق تحقیقی آثاراور اسی طرح اہم کتیبے اور نشر و اشاعت سے متعلق علمی مواد موجود ہیں۔