-
وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴ایران کے شہر سبزوار سے تعلق رکھنے والا ایک ۱۲ سال کا نونہال قاری جس نے قرآن چینل پر لائیو پروگرام ’’اسراء‘‘ میں سورہ مبارکہ حاقہ کی روح پرور تلاوت کر کے سبھی کو مبہوت کر دیا۔
-
جمعیت علمائے اسلام کا دینی مدرسہ سیل
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں قرآنی علوم کی سرگرمیوں میں روز افزوں اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲ایران کی وزارت ثفاقت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران قرآنی تعلیمات کے مزید ایک ہزار مکاتب اور مدارس کے لئے اجازت نامے جاری کئے ہیں۔
-
قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
-
قرآن کے قاریوں اور حافظوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱رہبرانقلاب اسلامی نے قرآن کریم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا ہے
-
قرآن کریم امت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-
-
قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے