وجد میں آجائے ہر سننے والا/ تلاوت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i273592-وجد_میں_آجائے_ہر_سننے_والا_تلاوت_ویڈیو
ایران کے شہر سبزوار سے تعلق رکھنے والا ایک ۱۲ سال کا نونہال قاری جس نے قرآن چینل پر لائیو پروگرام ’’اسراء‘‘ میں سورہ مبارکہ حاقہ کی روح پرور تلاوت کر کے سبھی کو مبہوت کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴ Asia/Tehran