SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قرارداد

  • لبنان کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت

    لبنان کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر کافی تعداد میں فوجی سازوسامان منتقل کیا ہے ۔

  • ٹرمپ ’برطرفی یا مواخذہ‘ کے دوراہے پر پہونچ گئے

    ٹرمپ ’برطرفی یا مواخذہ‘ کے دوراہے پر پہونچ گئے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    امریکی ایوان نمائندگان کی اکثریت نے آئین کی پچیسویں ترمیم کا حوالہ دیتے ہوئے صدرٹرمپ کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیا ہے اور ان کا مواخذہ کیا جا رہا ہے۔

  • سال کے آخری دن امریکہ کی ایک اور رسوائی

    سال کے آخری دن امریکہ کی ایک اور رسوائی

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پانچویں کمیٹی نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکی تجویز کو مسترد کرکے سال کے آخری دن ٹرمپ انتظامیہ پر ایک اور کاری ضرب لگائی ہے۔

  •  فلسطین کے حق میں اقوام متحدہ کی ایک اور  قرارداد

    فلسطین کے حق میں اقوام متحدہ کی ایک اور قرارداد

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی قوم کے دائمی حقِ خودمختاری کو تسلیم کرتے ہوئے ایک قرارداد پاس کر دی ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران

    ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔

  • فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں

    فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵

    اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔

  • اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی

    ایران نے کی سینٹ ونسنٹ کے اصولی موقف کی قدردانی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکی قرارداد کی شکست بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے: ایران

    امریکی قرارداد کی شکست بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ ہے: ایران

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی ہتھیاروں کےخلاف پابندیوں کی توسیع سے متعلق امریکی قرارداد کی شکست کو بین الاقوامی تعلقات میں تبدیلی کا نتیجہ قرار دیا۔

  • امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶

    ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۱۷ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS