-
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔
-
بیت المقدس کی آزادی پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱عالمی یوم قدس کی ریلیوں کے اختتامی بیان میں قدس شریف کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو غاصب صیہونیوں کے تسلط سے نجات دلانے اور اسرائیل کے سرطانی پھوڑے کے خاتمے کو اسلامی انقلاب ایران کی اہم ترین آرزو قرار دیا گیا۔
-
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
-
روسی قرارداد کی منظوری امریکہ و سعودی عرب کی جارحیت کی ناکامی
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
-
شام سے متعلق قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روزہ فائربندی سے متعلق مسودہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے تاہم اس قرارداد میں دہشت گرد گروہوں القاعدہ، جبہہ النصرہ اور داعش کو الگ رکھا گیا ہے
-
سلامتی کونسل: شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
-
ٹرمپ مخالف قرارداد کی منظوری حق و انصاف کی جیت
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳فلسطینی گروہوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کی حمایت میں پاس کی گئی قرارداد کو فلسطین کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔
-
تشدد اور انتہا پسندی سے عاری دنیا کے زیرعنواں ایرانی قرارداد کی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴دنیا کو تشدد اور انتہا پسندی سے پاک کرنے کے تعلق سے ایران کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ میں ایک بار پھر منظور کر لی گئی۔
-
انسانی حقوق کو سیاسی ہتھکنڈہ بنانے کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی تھرڈ کمیٹی میں تہران کے خلاف منظور کی جانے والی بے بنیاد قرار داد کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گرد گروہوں سے بھی زیادہ بچوں کا قتل عام کررہا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے داعش القاعدہ اور جبہہ النصرہ سے بھی زیادہ تعداد میں بچوں کا قتل عام کیا اور کررہا ہے۔