SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

قطر

  • حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ کا دورہ قطر

    حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ کا دورہ قطر

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ

    قطر کی نمائش میں ایران نے کیا اپنی عسکری و دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ان دنوں بین الاقوامی عسکری و دفاعی نمائش لگی ہوئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کی جانب سے بھی عسکری و دفاعی میدان میں حاصل شدہ توانائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔

  • قطر کے سابق وزیر اعظم کا نیا انکشاف، کئی ممالک کی قلعی کھولی

    قطر کے سابق وزیر اعظم کا نیا انکشاف، کئی ممالک کی قلعی کھولی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲

    قطر کے سابق وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم آل ثانی نے کویت کے اخبار القبس کے ساتھ گفتگو میں بڑا انکشاف کرکے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

  • دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان

    دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸

    قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

  • ویانا مذاکرات پر قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو

    ویانا مذاکرات پر قطر کے وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸

    قطر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ویانا مذاکرات کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا۔

  • قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا

    قطر روسی گیس کی یورپ منتقلی کا متبادل نہیں بن سکتا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱

    قطر کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنک کی بنا پر روسی گیس کی یورپ منتقلی بند ہونے کی صورت میں قطر یا کسی اور ملک میں اس خلا کو پر کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔

  • صدر ایران سے ملاقات کے بعد امیر قطر کا اظہار مسرت

    صدر ایران سے ملاقات کے بعد امیر قطر کا اظہار مسرت

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸

    امیر قطر نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ دوحہ کا ذکر کرتے ہوئے ان سے ملاقات اور ایران کے ساتھ تعلقات و تعاون کے استحکام و فروغ پر خوشی کا اظہار کیا۔

  • قطر میں مقیم ایرانی شہریوں سے صدر رئیسی کا خطاب

    قطر میں مقیم ایرانی شہریوں سے صدر رئیسی کا خطاب

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور قطر کے تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے: صدر ایران

    ایران اور قطر کے تجارتی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے: صدر ایران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تجارتی و اقتصادی تعلقات کی توسیع کے لئے سنجیدہ عزم پایا جاتا ہے۔

  • صدر ابراہیم رئیسی کا دوره قطر

    صدر ابراہیم رئیسی کا دوره قطر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
    پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
    ۵۴ minutes ago
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS