-
صدر ایران اور امیر قطر کی مشترکہ پریس کانفرنس، تہران و دوحہ مشترکہ تعاون میں سنجیدہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقائی تعاون اور ہم آہنگی کا فروغ چاہتا ہے اور اس نے سخت سے سخت حالات میں بھی اپنی دوستی کو ثابت کیا ہے۔
-
صدر ایران دوحہ پہنچے، امیر قطر نے کیا پر جوش استقبال+ ویڈیوز
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی امیر قطر کی باضابطہ دعوت پر گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرص سے دوحہ پہنچ گئے ہیں جہاں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ قطر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قطر کے امیر کی سرکاری دعوت پر آج پیر 21 فروری کو دوحہ کا دورہ کریں گے۔
-
صدر ایران کا قطر دورہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
افغانستان کے حالات کے بارے میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کے درمیان گفتگو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
دوحا ائیرپورٹ پر اترا موساد کا طیارہ، قطر خاموش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اسرائیلی چینل نے دعوی کیا ہے کہ دوحا ائیرپورٹ پر ایک اسرائیلی طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
-
قطر جوہری مذاکرات میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتا رہے گا
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کو آسان بنانے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔
-
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
ایران امریکی صدر اور قطر کے امیر کی ملاقات کا موضوع
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴قطر کے امیر نے امریکی صدر سے ملاقات کی۔
-
بیرونی قوتوں کی موجودگی کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں: ایران و قطر
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایران کے صدر کو گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم (جی ای سی ایف) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کے امیر کا سرکاری دعوت نامہ پیش کیا۔