-
نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔
-
عرب دماغ اور یہودی پیسہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایک عرب ملک نے اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کی بنیاد پر ان کمانڈروں نے اس کمپنی کے لئے کام شروع کر دیا جس کا تعلق اس عرب ملک کی خفیہ ایجنسی سے تھا۔
-
خلیج فارس میں عدم جارحیت کے معاہدے پر ایران کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے رہنماؤں کو خلیج فارس کے علاقے میں عدم جارحیت پر مبنی معاہدے اور ایران کے امن و سلامتی کے منصوبہ سے ملحق ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی دوسری کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں قطرکو شکست دے دی ہے۔
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
مذاکرات کی منسوخی کا نقصان امریکہ کو یا طالبان کو ؟
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳امریکہ اور طالبان کے مابین کئی دور کے مذاکرات باالاخر منسوخ ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں تصادم 81 ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر بمباری
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دے رہے ہیں۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔