-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره قطر
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ہتھیاروں کی وجہ سے خلیج فارس کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: جواد ظریف
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے خلیج فارس کو آتش گیر مادے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
قطر: امریکا اور طالبان کے مذاکرات ناکام
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹قطرکے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہیں، اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔
-
ایران و قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹ایران اور قطر نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
علاقے میں بدامنی کی وجہ امریکہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے قطر، کویت اور عمان کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہازرانی کو تحفظ فراہم کرنے کے بہانے امریکہ جس اتحاد کو تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے وہ علاقے میں بدامنی بڑھنے کاباعث بنے گا۔
-
ایران و قطر کے درمیان سرحدی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ایران کے سرحدی محافظین اور قطر کے ساحلی محافظوں کے کمانڈروں نے دونوں ملکوں کے سرحدی گارڈوں کے پندرہویں مشترکہ اجلاس میں سرحدی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم میں ملاقات
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱پاکستان کے وزیراعظم نے وطن واپسی پر دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
قطر کے 2 جنگی طیارے ٹکرا کر تباہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔