-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
قطیف پر سعودی سیکورٹی اہلکاروں کی یلغار ، دو نوجوان شہید
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کے مظالم
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سعودی شیعوں کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے
-
آل سعود کے فوجیوں کا مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
سعودی عرب اوربحرین کے شیعہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کی سازش
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف حکومتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شیعہ آبادی والے علاقے پر سعودی اہلکاروں کا حملہ 8 شہری شہید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف کے سنابس علاقے پر حملہ کر کے 8 سعودی باشندوں کو شہید کردیا۔
-
شیعہ آبادی والے علاقوں پر سعودی جلادوں کا حملہ
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶سعودی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے القطیف پر حملہ کیا ہے۔