ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
سعودی عرب کا ایک شہری جو قطیف میں پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا دمام شہر کی جیل میں شدید ایذا رسانیوں کے نتیجے میں شہید ہو گیا-
سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف پر حملہ کر کے کم سے پانچ عام شہریوں کو شہید کر دیا۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔
سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-
آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پر حملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کر دیا۔
سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بہت سے فوجی شیعہ آبادی والے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔
سعودی کارندوں نے شیعہ علاقے قطیف میں ایک خاتوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام لگا کر گرفتار کرلیا ہے۔