-
ہندوستان کو افغانستان میں بگڑتے ہوئے حالات پر تشویش
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰حکومت ہندوستان نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں جنگ اور تشدد میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے قندہار میں واقع اپنے قونصل خانے سے ہندوستانی سفارتکاروں کو نکال لیا ہے۔
-
افغان فوج کے حملے، 65 طالبان ہلاک 30 سے زائد زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴افغانستان کے مختلف صوبوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
قندھار میں کار بم دھماکا ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴قندھار میں کار بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے خلاف امریکی حملے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
-
قندھار ميں طالبان کا حملہ پسپا، ۵۱ ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶افغان وزارت دفاع کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں میں دسیوں طالبان مارے گئے ہیں۔
-
افغان فوج کے حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فوج کے فضائی حملوں میں چوہتر طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔
-
افغان سیکورٹی فورس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱افغان سیکورٹی فورس نے صوبہ قندھار میں ایک کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
افغانستان میں 31طالبان ہلاک و زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸افغانستان کے صوبے قندھار اور غزنی میں طالبان کے خلاف مہم میں سنیچر کی رات 21طالبان ہلاک گئے اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔