-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو جنگی طیاروں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔
-
علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا تہران کا عزم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے سے متعلق تہران کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ صدر و وزیراعظم نے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی جائزہ کمیٹی کی تشکیل کا پاکستانی وزیر اعظم کا حکم
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ مشترکہ گیس منصوبے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اطلاعات کے مطابق شام کے عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اسرائیلی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے پاس ضروری مقدار میں ہتھیار نہیں رہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور تیسرے پہر کو انہوں نے اپنے ایرانی منصب سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی حکومت نے امریکی سفیر برائے ہندوستان سرجیو گور کے ایک اہم بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔
-
چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیانگ نے پریس کانفرنس میں امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے۔