SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قیدیوں کا تبادلہ

  • حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)

    حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔

  • قطر: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے نفاذ  کا اعلان جلد ہوگا

    قطر: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان جلد ہوگا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    قطر کی وزارت خارجہ نے بدھ کو علی الصبح صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے اور چار روزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے پر عمل درآمد کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

  • قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت

    قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت

    Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی دشمن، غزہ میں انسانی جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے سمجھوتے کے حصول میں مسلسل رکاوٹیں پیدا اور خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔

  • آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، ایرانی وزارت خارجہ

    آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ آج ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ انجام پا رہا ہے۔

  • امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی

    امریکی جیل سے پانچ ایرانی قیدیوں کی رہائی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے تحت پانچ ایرانی قیدی رہا کرائے جانے کی خبـر دی ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے مابین مذاکرات پر تاکید: وزارت خارجہ کے ترجمان

    ایران اور آئی اے ای اے کے مابین مذاکرات پر تاکید: وزارت خارجہ کے ترجمان

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون بدستور جاری ہے۔

  • انصاراللہ یمن اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ

    انصاراللہ یمن اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    انصاراللہ یمن نے سعودی اتحاد کے ساتھ 64 فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کے خبر دی ہے-

  • روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵

    یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے

  • امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے: وائٹ ہاؤس

    امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے: وائٹ ہاؤس

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
    تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
    ۴۸ minutes ago
  • عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں
  • اسپیکر: امریکی حکومت اسرائیل فرسٹ کی پالیسی پر عمل کررہی ہے
  • بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہید علی رضا تنگسیری کی تشییج جنازہ
  • سپاہ نیوی کی کارروائي ، اسرائیل کا ایک بحری جہاز حملے کا شکار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS