-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۳یمن کی قومی کمیٹی برائے اسیران کے سربراہ نے جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کے تحت اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴یمن کی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے یمن کی مستعفی حکومت کے ساتھ نئے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مزید جنگی قیدیوں کے تبادلے کی آمادگی کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
9 سال بعد فلسطینی نوجوان قید میں اپنی ماں کو گلے لگايا+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶فلسطینی نوجوان جب 9 سال بعد اسرائیل کی جیل سے آزاد ہوا تو اس کی دکھیاری ماں نے اس کا والہانہ استقبال کیا۔
-
افغانستان، طالبان نے مزید 37 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵طالبان نے صوبہ قندوز اور تخار میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 37 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
طالبان قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ، طالبان کے تابڑ توڑ حملے، 46 شہری جاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
قیام امن کے لئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری: افغانستان
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ملک میں جنگ کے خاتمے اور قیام امن کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان: طالبان نے مزید 34 افغان قیدی رہا کر دیئے
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸طالبان نے صوبہ بدخشان میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 34 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔