-
افغان کمانڈوز کا طالبان جیل پر حملہ، 61 قیدی رہا
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
-
ہزاروں پاکستانی سعودی جیلوں میں قید
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹سعودی عرب نے غیر ملکیوں بالخصوص پاکستانیوں کو بے دخل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس حوالے سے ریاض حکومت نے مزید 200 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
-
افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل، درجنوں قیدی رہا
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷افغان حکومت اور حزب اسلامی میں ڈیل ہونے کے نتیجے میں درجنوں قیدی رہا ہو گئے۔
-
پاکستان نے نئی دہلی کو ہندوستانی قیدیوں کی فہرست پیش کر دی
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ہائی کمیشن کو چار سو ستاون ہندوستانی قیدیوں کی ایک فہرست پیش کی ہے جس میں اٹھاون عام شہری اور تین سو، ننانوے ماہیگیر شامل ہیں۔
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف نئی سازش
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے حزب اختلاف سے سیاسی انتقام لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران اورسری لنکا کے مابین معاہدہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲سری لنکا اور ایران نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کئے
-
بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
-
اقوام متحدہ: فلسطینی قیدیوں کی مشکلات کے خاتمے پرتاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۶اقوام متحدہ نے فلسطینی قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کے خاتمے پرتاکید کی ہے۔
-
امریکہ کا بیان، ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران مخالف امریکی حکام کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے بیانات اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔