-
کانگو کی جیل سے 3 ہزارقیدی فرار
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے ہیں۔
-
پاپوا نیوگنی جیل سے 57 قیدی فرار، 17 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸پاپوا نیوگنی کی بوئیمو جیل توڑنے کی ایک بڑی کارروائی میں 57 قیدی فرار ہوگئے ہیں جبکہ جیل کے محافظوں نے 17 قیدیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا۔
-
بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
-
انڈونیشیا: جیل سے 200 قیدی فرار
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰انڈونیشیا کی جیل سے 200 کے قریب قیدی فرار ہوگئے ہیں جب کہ مقامی پولیس نے 70 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
صہیونی جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے صہیونی جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج اور بھوک ہڑتال
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷اسرائیلی جیلوں میں قید 1500 فلسطینی قیدیوں نے جیلوں میں انتہائی برے حالات کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے ۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا دھاوا
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے دسیوں یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷کل جماعتی حریت کانفرنس نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی رہنماوں کی نظر بندی کی مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیری قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا ہے۔