-
ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳ہندوستان نے 39 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔
-
بحرین میں جمہورت کے حامی 8 افراد کی شہریت منسوخ،6 کو عمر قید
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
دنیا کا سب سے کم سن قیدی اسرائیلی جیل میں
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷صیہونی حکومت کی ایک کورٹ نے دنیا کے کم سن قیدی کے نام سے مشہور فلسطینی بچے شادی فراح کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔
-
انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے مزید جنگی قیدی آزاد کر دیئے
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مزید دوسو چھہتر جنگی قیدیوں کو انسان دوستانہ بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔
-
گجرات قتل عام کا فیصلہ، گیارہ افراد کو عمر قید کی سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ایک عدالت نے سن دوہزار دو میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے بارے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے
-
بحرین کے الحوض الجاف جیل سے متعدد قیدی فرار
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲بحرین کی سیکورٹی فورسز، الحوض الجاف جیل سے بیس قیدیوں کے فرار کرنے کے بعد الرٹ ہوگئی ہے-
-
کمسن فلسطینی قیدی بچی اسرائیلی جیل سے رہا
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵صیہونی حکومت کی جیل میں بند کمسن ترین فلسطینی قیدی بچی دیما الواوی کو رہا کر دیا گیا۔