-
ایران، لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جو ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ونزوئیلا کے دورے پر ہیں، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات میں دنیا میں قیام امن میں ناوابستہ تحریک کے اہم کردار کی یاد دہانی کرائی-
-
ایران، لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچنے کے بعد، نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے ممالک کے ان کے دورے سے ایران کے لئے اس علاقے کے ممالک کی اہمیت کی عکاسی ہوتی ہے۔