SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

لبنان

  • میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔

    میکرون نے تسلیم کیا، حزب اللہ، لبنانی عوام کا ایک حصہ ہے۔

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴

    فرانس کے صدر نے، جو بیروت کے دورے پر ہیں، حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کیا ہے۔

  • لبنان، نئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں ملا اعتماد کا ووٹ

    لبنان، نئے وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں ملا اعتماد کا ووٹ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    لبنان میں مصطفی الادیب کو لبنان کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے وزیر اعظم منتخب کیا اور حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔

  • ساری دنیا مظلوم کربلا پر گریاں

    ساری دنیا مظلوم کربلا پر گریاں

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔

  • جلد ہی لبنان میں ہوگا نئے وزیر اعظم کا اعلان، بحث پر اتفاق

    جلد ہی لبنان میں ہوگا نئے وزیر اعظم کا اعلان، بحث پر اتفاق

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱

    لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

  • لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام

    لبنان، بیروت میں داعش کا حملہ ناکام

    Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • امریکہ علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے: سید حسن نصرالله

    امریکہ علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکا رہا ہے: سید حسن نصرالله

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کل ماہ محرم کی تیسری شب کی مناسبت سے اپنے خطاب میں امریکہ کی جانب سے جنگ کی آگ بھڑکانے پر متنبہ کیا۔

  • حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۵

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • ...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو

    ...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

  • ایران، لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے: وزیر دفاع

    ایران، لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے: وزیر دفاع

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے

  • سید حسن نصر اللہ کا براہ راست خطاب

    سید حسن نصر اللہ کا براہ راست خطاب

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴

    لبنان میں جاری سیاسی کشمکش اور دارالحکومت بیروت میں ہوئے حالیہ سانحے، اسکے علاوہ خطے میں رونما ہونے والے واقعات منجملہ عرب اسرائیل دوستی منصوبے کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۲ hours ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS